شربت بانسہ نزلہ زکام کیرا کھانسی، دمہ کا علاج

شربت بانسہ برائے امراض سینہ کیلئے۔ نہایت اعلی چیز ہے، نزلہ زکام کیرا کھانسی، دمہ میں بہت فائدہ مند ہے۔ نسخہ الشفاء : برگ بانسہ 500 گرام، فلفل دراز 10 گرام، چینی 5 کلو، پانی 6 کلو  کے اندر برگ بانسہ بھگو دیں 6 گھنٹے کے بعد جوشاندہ بنائیں پانی آدھا رہ جائے تو چینی […]

خشک کھانسی، دمہ کا مکمل دیسی علاج

خشک کھانسی، دمہ کا اکسیر دیسی علاج نسخہ الشفاء : مچھلی ڈمرا1 کلو، دیسی کڑوا تمباکو 500 گرام، برگ وٹہنی پٹھکنڈا 500 گرام، شیر مدار500 گرام گل حکمت کر کے ایک من کی آگ دیں کالے رنگ کی دوا نکلے گی، کھانسی بلغمی کو شہد میں دوتا تین رتی چٹاہیں خشک کھانسی دمہ کے مریضوں […]

سانس کی تنگی دور کرنے کےلئے جوشاندہ

سانس کی تنگی دور کرنے کیلئے  آسان ترین موثر جوشاندہ۔ نسخہ الشفاء : السی کے بیج 10 گرام، شہد 2 بڑے چمچ کھانے والے، شامل کر کے 2 کپ پانی میں اُبالیں ایک کپ رہ جانے پر چھان کر پلائيں انشاللہ تھوڑی ہی دیر سانس کی تنگی بہتر ہو جائے گی روزانہ ایک بار 10 […]

کھانسی اور بلغم کےلئے نسخہ اور علاج

کھانسی اور بلغم نکالنے کیلئے  دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 50 گرام، ملٹھی 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کر آدھا گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ […]

سیرپ نزلہ، زکام، کھانسی، بلغم کا علاج

نزلہ، زکام، کھانسی، بلغم کے اخراج کیلئے سیرپ کا نسخہ۔ نسخہ الشفاء : بہی دانہ 20 گرام، ریشہ خطمی 20 گرام، گل بنفشہ 20 گرام، لسوڑیاں 200 گرام، عناب 200 گرام، خشخاص 20 گرام، پوست خشخاش 5 عدد، گوند کتیرا 3 گرام، گوند کیکر 3 گرام، چینی 750 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ […]

کھانسی اور بلغم کےلئے نسخہ اور علاج

کھانسی اور بلغم کےلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : ناگر موتھا 10 گرام، اندرجو10 گرام، بیلگری10 گرام، لودھ پٹھانی 10 گرام، موچر س 10 گرام، گل دھاوا 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کریں ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 […]

مقوی باہ، ہاضم، جوڑوں کے درد کا نسخہ اور علاج

مقوی باہ، ہاضم، مقوی بدن  اور جوڑوں کے درد کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سم الفار 1 گرام، سرخ مرچ 12 گرام، رائی 12 گرام۔ ترکیب تیاری : سب دواؤں کو ملا کر کم از کم 6 گھنٹے تک کھرل کریں پھر دانہ مونگ کے برابر شہد کی مدد سے گولیاں بنا کر […]

نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ کا نسخہ اور علاج

نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ  کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 50 گرام،ترپھلہ 50 گرام، بابچی 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح اور راتت کھانے کے ایک گھنٹہ بعد […]

ہاضم، بلغمی دمہ، دافع ریاح نسخہ اور علاج

ہاضم، بلغمی دمہ، دافع ریاح کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سرخ مرچ 20 گرام، بیج تمہ 20 گرام، رائی 20 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات، کھانے کے ایک […]

کھانسی، نزلہ، دمہ، مقوی قلب نسخہ اور علاج

کھانسی، نزلہ، زکام ,دمہ  اور مقوی قلب نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے ہلیلہ سیاہ کو حسب ضرورت دیسی گھی میں ہلکا یلکا براؤن کر لیں پھر کسی کپڑے سے صاف کر کے ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر […]