کشتہ زہرمہرہ خطائی

کشتہ زہرمہرہ خطائی کشتہ زہرمہرہ خطائی در گلاب زہر مہرہ کو عربی زبان میں حجر السم کہا جاتا ہے  افادیت سے بھرپور ایک نہایت ہلکا دوسرے درجے میں سرد خشک مزاج کا پتھر ہے مفرح، تریاق سموم، خفقان، ضعف قلب، میں مفید ہے جبکہ حکماءاکثر مفر ح اور مقوی ادویات میں اس کا استعمال کرتے […]