درد شقیقہ کےلئے نسخہ اور علاج

آدھے سر کا درد، درد شقیقہ، میگرین کیلئے نسخہ اور علاج۔ یہ ایک قسم کا نوبتی سر درد ہے جو اکثر سر کے آدھے حصہ، میں ہوتا ہے، کنپٹیوں کی رگیں زور زور سے ٹرپنے لگتی ہیں۔ نسخہ الشفاء : نمک دیسی 2 گرام ،پانی 20 گرام  لے کر پانی میں خوب اچھی طرح حل […]