گردہ کی درد کا دیسی علاج

گردہ کی درد کیلئے نسخہ جات اور علاج۔ (Vriksh Shool) وجع الکلیہ (Waja-ul-Kulya) (Kidney Pain) دردِ گُردہ (Dard-e-Gurda) اس مرض میں مریض کو کمر میں ریڑھ کی ہڈی کے کسی ایک طرف گردہ کے مقام پر درد محسوس ہوتا ہے۔ نسخہ الشفاء نمبر 1 : شورہ قلمی 10 گرام، گندھک آملہ سار 10 گرام۔ ترکیب […]