خواص مویز، منقہ، منقٰی، زبیب الجبل
خواص مویز، منقہ، منقٰی، زبیب الجبل Raisins دیگرنام : عربی میں زبیب الجبل ،فارسی میں مویز، سندھی میں داکھ، ہندی میں منکا، اور پنجابی میں منقٰی، کہتے ہیں ماہیت : مویز جس کو عرگ عام میں منقی ٰ کہتے ہیں یہ دراصل دھوپ میں خشک شدہ انگور ہے اور عام انگور سے بڑااوراندرسے بیج ہوتے […]