نسخہ قبض کیلئے جلاب

نسخہ، قبض کیلئے جلاب نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 250 گرام، رائی 250 گرام، مغز جمالگوٹہ 50 گرام کو 2 کلو دودھ مدبر کرلیں پھر اچھی طرح سے کوٹ پیس کر کالی مرچ برابر گولیاں بنالیں خوراک 1 گولی نیم گرم پانی چائے دودھ سے لے سکتے ہیں جلاب کے لیے دو گولیاں کافی ہیں […]

پیٹ درد قبض کیلئے بہترین نسخہ

پیٹ درد قبض کیلئے بہترین نسخہ نسخہ الشفاء : سنامکی تنکے نکال کر 20 گرام، گندھک آملہ سار 10 گرام، سونف 10 گرام، چینی 80 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کرسفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ رات کو سوتے وقت گرم دودھ کے ساتھ […]