عاقرقرحا، عقرقرحا کے فوائد
عاقرقرحا، عقرقرحا کے فوائد (Pyrethrum Radix) (Pellitory Root) دیگرنام : فارسی میں بیخ طرخون بنگلہ میں اکورا اکورا، ہندی میں آرکرہ اور انگریزی میں پیلی ٹوری روٹ لاطینی میں پائری تھرم ری ڈکس ماہیت : اس کے چھوٹے پودے برسات کے شروع میں پیدا ہوجاتے ہیں ۔اس کے پتے شاخیں اور پھول بابونہ کی طرح […]