خواص سبوس یا چھلکا، یابھوسی اسبغول

خواص سبوس یا چھلکا، یابھوسی اسبغول Ispaghol Husk استعمال : نازک مزاج آدمی قبض کو دور کرنے کیلئے بھوسی اسپغول استعمال کر سکتا ہے۔یہ زیادہ تر آنتوں کے زخم اور پیچش میں استعمال کیا جاتاہے۔بعض اوقات شربت کو مزیدار بنانے کیلئے سبوس کا استعمال کرنے سے پیاس کو تسکین کرتاہے۔ پیچش مروڑ ،تزابیت اور السر […]