Psoralea Corylifolia. خواص بابچی
خواص بابچی Psoralea Corylifolia دیگرنام : گجراتی میں بواچی،تامل میں کارپوریشی ،تیلگو کاروبوگی۔بمئی میں باوچی ،بنگہ میں بلچی ،ہندی میں کرشن پھل اور انگریزی میں Babchi ماہیت : اس کاپوداچھ انچ اونچا ہوتا ہے اس کاتنا اور شاخیں جھری دار معمولی سفید پتلی پتلی جن پرمعمولی رواں ہوتا ہے پتے سبز گول کنگرے دار ہتھیلی […]