Poly Cystic Ovary Syndrome (PCOS)________________ سب لڑکیاں، عورتیں پلیز پوری پوسٹ پڑھیں
Poly Cystic Ovary Syndrome (PCOS) سب لڑکیاں، عورتیں پلیز پوری پوسٹ پڑھیں پولی سسٹک اووری سینڈروم تعریف PCOS وہ مرض ہے جس میں عورتوں کا ایسٹروجن اور پروجیسٹرون ہارمون کا توازن بگڑ جاتا ہے۔ اور خواتین کی بیضہ دانیوں میں سسٹ بننے لگتے ہیں۔ PCOS کی وجہ سے خواتین کے ماہانہ نظام۔ حمل کی صلاحیت۔ […]