پیاس کی شدت کم کرنے کا علاج
پیاس کی شدت ،بھڑکی کم کرنے کیلئے مختلف نسخہ جات اور علاج۔ نسخہ الشفاء نمبر 1 : پیپل کی چھال 25 گرام۔ ترکیب تیاری : چھال کو جلا کر اس کی راکھ ایک گلاس پانی میں آدھ گھنٹہ بھگو کر چھان لیں ترکیب استعمال : تھوڑا تھوڑا دن میں تین بار استعمال کریں۔ فوائد : […]
پیاس کی شدت کا دیسی علاج
Zyada pyaas lagne ka desi ilaj. Natural Remedies for Excessive Thirst. پیاس کی شدت کیلئے دیسی نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : تخم خرفہ 100 گرام، لے کر سفوف بنا لیں پھر 50 گرام،دہی میں بھگودیں اسی طرح تین بار دہی میں بھگو کر خشک کریں پھر دوبارہ سفوف بنا کر کسی شیشی میں رکھیں […]