زخم، پھوڑے، پھنسیاں، دیسی علاج، نسخہ جات
زخم، پھوڑے، پھنسیاں، دیسی علاج، نسخہ جات دیسی ہربل علاج، نسخے نسخہ الشفاء : امرود کی خشک پتیوں کو باریک کرکے زخم پر چھڑکنے سے زخم جلد خشک ہوجاتے ہیں نسخہ الشفاء : چھوہارہ کی گٹھلی کو جلا کر باریک کرلیں اسے زخموں پر چھڑکنے سے زخم جلد خشک ہوتے اور بھرجاتے ہیں نسخہ الشفاء […]
پھوڑاپھنسی کا مکمل علاج
پھوڑا پھنسی کے لیے آزمودہ اور مکمل دیسی علاج پھوڑاپھنسی کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : رال 50 گرام، مردار سنگ 3 گرام، دانہ الائچی خورد 3 گرام، نیلا تھوتھا 3 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک کرکے ملادیں اور تھوڑاتھوڑا کڑوا تیل ملاتے اور کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ پانچ تولہ […]
پھوڑے پھنسیوں کا علاج اور نسخہ
پھوڑے پھنسیوں کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : سم الفار10 گرام، دار چکنہ10 گرام، رس کپور10 گرام، نوشادر10 گرام۔ ترکیب تیاری : شیرز قوم میں تین گھنٹہ برابر کھرل کرنے کے بعد روغن حب الملوک میں کھرل کرکے جوہراڑائیں بس تیار ہے۔ شیشی میں محفوظ رکھیں مقدار خوراک : دانہ خشخاش کے برابر دودھ کی […]
ہر قسم کی چوٹ، درد اور زخم کیلئے مرہم کا نسخہ
ہر قسم کی چوٹ، درد اور زخم کیلئے بہترین مرہم کا نسخہ نسخہ الشفاء : موم چھتہ 48 گرام، ہارڈ موم 48 گرام، زیتون کا تیل 10 گرام، روغن 10 گرام، روغن تارپین 10 گرام، ویزلین سفید 192 گرام، منتھول 3 گرام، تھائیمول 2 گرام، کیمفر 2 گرام، جوہر مدار 2 گرام، ہلدی 2 گرام، […]
پھوڑے، پھنسی کے لئے مرھم کا نسخہ
گندے پھوڑے ختم کرنے کیلئے ہربل مرہم نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 250 گرام، سندھور 125 گرام، نیلا تھوتھا 3 گرام۔ ترکیب تیاری : سب سے پہلے تلوں کا تیل کو کسی لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر گرم کریں اور نیلا تھوتھا باریک پیس کر ملادیں بعد میں اس میں […]
فسچولہ، خارش، چنبل، پھوڑے، پھنسیاں کےلئے مرھم
فسچولہ ، ناسور،بھگندر، خارش، داد، چنبل، پھوڑے، پھنسیاں کیلئے مرھم۔ نسخہ الشفاء : ست پودینہ 4 گرام، کجلی پارہ 20 گرام، ویزلین 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان تینوں ادویات کو اچھی طرح یک جان کرلیں۔ طریقہ استعمال : تھوڑی سی مرہم مقام پر لگا لیا کریں۔ فوائد : ہرقسم کے گند ے زخم، زخم […]
پرانے زخموں کےلئے مرہم کا نسخہ
پرانے زخموں کیلئے مرہم بنائیں نسخہ الشفاء : سپاری 10 گرام، جوتی کا چمڑا 10 گرام، ماش 10 گرام، نیلا تھوتھا 10 گرام، کوڑیاں زرد بریاں 10 گرام، کتھہ 15 گرام، گائے کا مکھن 150 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام کو علیحدہ علیحدہ جلا کرخاکستر کرلیں دوسری ادویہ ملا کر مکھن میں ملاکر مرہم بنالیں۔ […]
زخم پھوڑے پھنسی کے مرہم کا نسخہ
مرہم زخم پھوڑے پھنسی کیلئے مجرب ترین نسخہ نسخہ الشفاء : کڑو جس کو کوڑیا کٹکی بھی کہتے 10 گرام، کمیلہ 10 گرام، کالی زیری 10 گرام، مردار سنگ 10 گرام، نیلا تھوتھا 1 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر تھوڑا تھوڑا سرسوں کا تیل شامل کرتے اور کھرل کرتے جائیں۔ […]
تیل پھوڑے اور پھنسیوں کے فوری آرام کے لئے
پھوڑے اور پھنسیوں کا فوری دیسی علاج نسخہ الشفاء : نمک گلابی 20 گرام، نمک برگد 20 گرام، چونا 40 گرام، پنچال کبوتر صحرائی ہر40 گرام، بھلاوہ کا تیل 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو عسل بلادر میں کھرل کرکے یکجان کرکے رکھیں۔ طریقہ استعمال : بوقت ضرورت سرکہ میں ملا کر لوہے […]
پھوڑے، پھنسی کا دیسی علاج
پھوڑے، پھنسی کا دیسی علاج نسخہ الشفا ء : نیلا تھوتھا 10 گرام، صابون لکس 10 گرام، نمک 6 گرام، گڑ 6 گرام۔ ترکیب تیاری : سب چیزوں کو پانی میں حل کرکے 12 انچ لمبا اور 6 انچ چوڑا موٹا کاٹن کا کپڑا لے کر اس میں ڈبو کر سایہ میں خشک کر لیں۔ […]