خشک کھانسی، ترکھانسی کا علاج
کھانسی دو قسم کی ہوتی ہے خشک کھانسی اور ترکھانسی دونوں کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام چھلے ہوئے 12 گرام، بہیدانہ 12 گرام، گوند کتیرا 12 گرام، ست ملٹھی 3 گرام۔ ترکیب تیاری : مغز بادام چھلے ہوئے ، بہیدانہ، گوند کتیرا، اس کو پہلے پیس لیں،ست ملٹھی ، تمام چیزوں […]
خشک کھانسی کے لئے نسخہ اور علاج
خشک کھانسی اور حلق کی خشکی کے لئے دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : گوند کیکر50 گرام، گوند کتیرا 50 گرام، نشاستہ 50 گرام، ست ملٹھی 50 گرام، چینی 300 گرام، مغز بادام 30 گرام، مغز کدو 30 گرام۔ ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر50 گرام روغن بادام ملا کرمکس کریں اورپھر اس […]