ماہواری کا درد کیلئے، دیسی نسخہ

ماہواری کا درد کیلئے، دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : امربیل  10 گرام، چھڑیلہ 10 گرام، تخم سویہ 10 گرام، تخم گاجر 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، گُڑ پرانا کالا 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو دو گلاس پانی میں دال کر ہلکی آنچ پر پکائیں اور ایک گلاس رہ جانے پر چھان […]

حیض کی بندش کا دیسی نسخہ

حیض کی بندش کا  دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : سپاری تیلیہ 25 گرام، کیکر کا خشک چھلکا 250 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے کیکر کے چھلکے کو ڈیڑھ کلو پانی میں بھگو دیں اور سپاری کو سالم بھگو دیں اور دو دن کے بعد جوش دیں جب تھوڑا سا پانی باقی رہ جائے تو اتارلیں […]

حیض میں درد کا دیسی علاج

حیض میں درد کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : مغز اخروٹ 100 گرام، پرانا گڑ 50 گرام۔ ترکیب تیاری : مغز اخروٹ کو باریک کر لیں اور گڑ لے کر اس میں ملا لیں۔  مقدار خوراک : دوران درد ایک چمچ بڑا کھانے والا گرم دودھ کے ساتھ صبح و شام کھائیں۔  فوائد : حیض […]

حیض کا وقت پر نہ آنا نسخہ اور علاج

حیض کا وقت پر نہ آنا دیسی علاج نسخہ الشفاء : ملٹھی 50 گرام، گیرو 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے ولا چاولوں کے پانی کے ساتھ دن میں تین بار استعمال کریں۔ فوائد : حیض کا رک  جانا، […]