پیٹھ کمر اور پہلو کا درد، دیسی نسخہ جات

پیٹھ ، کمر اور پہلو کا درد، دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : اسگند ناگور ی 50 گرام، چینی 50 گرام، دونوں اجزاء کو  باریک سفوف بنا کر رکھیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ  15 دن استعمال کرنا پیٹھ اور کمر کے درد میں مفید ہے نسخہ الشفاء […]

خواتین کمردرد کیلئے آزمودہ دیسی علاج

خواتین کمردرد کیلئے آزمودہ دیسی علاج کمر کی تکلیف کی وجہ سے جو خواتین تنگ آچکی ہیں مگر کمر کی تکلیف ان کی جان نہیں چھوڑ رہی ان کیلئے بہترین نسخہ ہے۔ نسخہ الشفاء : گوند کیکر 100 گرام کو پیس کر باریک کر لیں پھر اسکو خالص دیسی گھی 200 گرام میں بھونیں  پھراس […]

نسخہ کمر درد کیلئے دیسی علاج

نسخہ، کمر درد کیلئے یہ نسخہ کمر درد کے لیے اکیسر کا درجہ رکھتا ہے بنائیں اور فائدہ حاصل کریں نسخہ الشفاء : مغنز تخم املی کلاں 2 عدد، مغنز تخم املی خورد 10 گرام، کمرکس 10 گرام، گوند ببول 10 گرام، چھلکا اسپغول 20 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس لیں علاوہ […]

زیتون کا تیل اور انجیر عربی نسخہ

عربی نسخہ، زیتون کا تیل اور انجیر یہ نسخہ عرب ممالک میں بہت استعمال ہوتا ہے آج میں نے لکھنے کی کوشش کی اور اس کے فوائد آپ کیلئے پیش کر دیئے کیوں کہ ان دونوں مبارک چیزوں کا ذ کر قرآن پاک میں ہے اور اللہ پاک نے ان دونوں کا ذکر سورۃ التین […]

جوڑوں کے درد اور کمر درد کا نسخہ اور علاج

جوڑوں کے درد اور کمر درد کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : بوزیدان 50گرام، سورنجان شیریں 30گرام، مصبر 15گرام، زنجبیل 15گرام، مرچ سیاہ 10گرام۔ ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، اور رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس […]