نسخہ مقوی باہ
نسخہ مقوی باہ نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام کو 100 گرام، آب پیاز میں کھرل کرکے گولی بنائیں اور ایک نر چڑا لے کر اس کا پیٹ چاک کرکے آلائش وغیرہ دور کردیں پھر اس میں گولی مذکورہ رکھ کر سی دیں اس کے بعد 250 گرام دیسی گھی کو دیگچی میں ڈال […]
مقوی اعضا رئیسہ شربت دیسی نسخہ
مقوی اعضا رئیسہ شربت سلاجیت، زعفرانی، باکمال دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : سلاجیت 50 گرام، زعفران 30 گرام، زنجبیل 10 گرام، گل نیلو فر20 گرام، گلسرخ 10 گرام، الائچی سبز 20 گرام، عرق گلاب 3 لیٹر، شہد 250 گرام، چاندی ورق 100 عدد۔ ترکیب تیاری : عرق گلاب خالص کو نیم گرم کر کے سلاجیت […]
ممسک، مقوی اعصاب دیسی نسخہ
ممسک اور اعلی درجہ کی مقوی اعصاب گولیاں بنائیں نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف 10 گرام، زعفران 10 گرام، لوبان 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، جوزبوا 10 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک مثل میدہ کر لیں شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابرگولیاں بنا لیں اور ورق چاندی اوپر چڑھا لیں […]