ہاضم نسخہ

ہاضم نسخہ نسخہ الشفاء : نوشادر 30 گرام، فلفل دراز 10 گرام ،نمک خوردنی 10 گرام، جوکھار 10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، قلمی شورہ 10 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، ست پودینہ 2 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک گرام صبح […]

ھاضم نسخہ، ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے

ھاضم، ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے نسخہ الشفاء : گل سرخ 10 گرام، کشنیز10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، آملہ خشک 10 گرام، پوست ھلیلہ زرد 10 گرام، الائچی کلاں 10 گرام، ست پودینہ1 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک گرام، […]