نظر کی کمزوری کا دیسی علاج
نظر کی کمزوری کا دیسی علاج آنکھیں قدرت کا حسین تحفہ ہیں انکے کمزور ہونے سے آپ پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں آنکھوں کی نظر چاہے قریب کی ہو یا دور کی دونوں ہی صورتوں میں پریشانی اور ذہنی تناؤ سے کمزور ہوتی ہیں بہت سے بچوں کی نظریں پیدائشی کمزور ہوتی ہیں […]
موتیا بند کا سنیاسی نسخہ
موتیا بند کا سنیاسی نسخہ نسخہ الشفاء : سونے کا ٹکڑا، عرق گلاب حسبِ ضرورت۔ ترکیب تیاری : سونے کے ٹکڑے کو عرق گلاب میں گھسیں اور محفوظ کرلیں طریقہ استعمال : صبح و شام ایک ایک سلائی آنکھ میں لگائیں فوائد : موتیا بند کیلئے بےحد مفید ہے۔ دوا خود بنا لیں یاں ہم […]
نظر کی کمزوری دور بہترین دیسی نسخہ
نظر کی کمزوری دور، بہترین دیسی نسخہ اس نسخہ کے استعمال سے ابھی تک 40،000 مریضوں کی نظر مکمل ٹھیک ہوچُکی ہے۔ آنکھیں قدرت کی عطا کردہ نعمت اور چہرے پر نمایاں عضو کی حیثیت رکھتی ہیں ۔ لیکن جب ان کی حفاظت نہ کی جائے تو یہ کمزور ہو جاتی ہیں۔ جس کی وجہ […]
نظر کی کمزوری دور عینک سے نجات
نظر کی کمزوری دور اور عینک سے نجات نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام، مغز بادام 7 عدد، کوزہ مصری 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کرلیں۔ مقدار خوراک : ایک چوٹا چمچ چائے والا رات کو سوتے وقت دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں اس […]
نظر کمزور، دماغ کی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج
نظر کی کمزوری، دماغ کی کمزوری کیلئے، بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : طباشیر 2 گرام، مروارید خالص 1 گرام، کشتہ چاندی آتشہ 1 گرام۔ ترکیب تیاری : تینوں ادویات کو کسی پختہ کھرل نہ گھسنے والے میں ڈال کر روح کیوڑہ میں کھرل کرتے رہیں متواتر چھ گھنٹے کے بعد تیار ہے۔ طریقہ استعمال […]
آنکھوں کا موتیا ختم نسخہ اور علاج
آنکھوں کا موتیا ختم ہوکر بینائی تیز ہوجائے گی، دیسی علاج نسخہ الشفاء : سرسوں کا تیل 50 گرام، سرد چینی 25 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو چینی کے کھرل میں ڈال کر خوب زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں یہاں تک کہ دوا میں کوئی رگڑ نہ رہے ملائم ہوجائے اور شیشی […]
موتیابند، نظر کا کمزور ہونا نسخہ اور علاج
آشوب چشم، موتیابند، پانی بہنا، نظر کا کمزور ہونا، جالا، پھولا، ککرے کیلئے، بہترین دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا 8 رتی، دار چکنا 2 رتی، عرق گلاب 1 بوتل۔ ترکیب تیاری : نیلا تھوتھا اور دار چکنا کو خوب باریک کرکے عرق میں حل کرلیں۔ طریقہ استعمال : ایک ایک قطرہ دن میں […]
قبض، سردرد، آتشک، نظر کی کمزوری کا نسخہ اور علاج
قبض دائمی، سردرد، آتشک، جذام، کوڑھ، نظر کی کمزوری کا دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : گل سرخ 20 گرام، تروی 20 گرام، بالچھڑ 20 گرام، ہاؤبیر20 گرام، کپور کچری 20 گرام، لونگ 15 گرام، کلنجہ 15 گرام، دانہ الائچی کلاں 40 گرام، سنا مکی تنکے نکال کر 80 گرام، شہد خالص 250 گرام، کوزہ مصری […]
دماغ کو تیز بنانے کا شاہی نسخہ اور علاج
دماغ کو طاقتور تیز بنانے کا شاہی نسخہ نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، ناریل 50 گرام، خشخاش سفید 70 گرام، چار مغز 70 گرام، مغز خربوزہ 6 گرام، مغز چرونجی 6 گرام، مغز پستہ 20 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ کو کوٹ کر علیحدہ رکھیں اورآدھا کلو دیسی گھی کو آگ پر […]