دانتوں کا درد اور دانتوں کے ہلنے کا علاج

دانتوں کا درد اور دانتوں کا ہلنے کا علاج۔ نسخہ الشفاء : اگر دانت ہلتے رہتے ہوں اور ان میں درد رہتا ہو تو اس کے دور کرنے کے لئے چھلکا بادام جلا ہوا 10 گرام ، پھٹکڑی بریاں 12 گرام، باریک پیس کر دونوں کو ملا کر رکھ لیں اور روزانہ صبح اُٹھتے ہی […]