الشفاء، نمونیا کیپسول

الشفاء، نمونیا کیپسول Namonia (Pneumonia) ka ilaj فوائد : ایک خاص قسم کا بخار ہے جس میں پھیپھڑے متورم ہو جاتے ہیں، پسلیوں کے نیچے درد رہتا ہے ہلکی کھانسی کے ساتھ بھی پسلیوں میں درد ہوتا ہے، سینہ میں درد ہوتا ہے کھانسی کے وقت درد زیادہ ہوتا ہے اس کے لیئے بہترین مفید […]

بچوں کے نمونیہ کا دیسی علاج

بچوں کے نمونیہ کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : جائفل کا مغز نیم بریاں 20 گرام، چینی 40 گرام، سہاگہ بریاں 3 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں۔ مقدارخوراک : ایک چٹکی صبح دوپہر شام کھانے کے بعد بچے کو کھلا دیں 5 دن استعمال کروائیں۔ فوائد : بچوں کا نمونیہ، پیٹ […]