نمونیہ کیلئے دیسی علاج

نمونیہ کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 50 گرام، باؤبڑنگ 50 گرام، سفوف بناکر2 گرام، سرد پانی سے کھلائیں تریاق ذات الجنب ہے، یعنی پسلیوں کے نیچے کا درد کیلیے مکمل علاج ہے نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 10 گرام، نیلا طوطیا بریاں 1 گرام، پیس کر باریک کر کے پانی کی مدد […]

پرانے سے پرانا بخار ختم دیسی نسخہ

پرانے سے پرانا بخار ختم نسخہ الشفاء : شنگرف 6 گرام، سم الفار 2 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو کھرل میں تین گھنٹہ رگڑیں اورگولی دانہ مونگ کے برابر بنا لیں۔  مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام پانی کے ساتھ استعمال کریں فوائد : پرانے بخاروں کیلئے مفید دوا ہے۔ دوا […]

بخار پہلی خوراک سے اتر جاتا ہے زبردست نسخہ

بخار کا علاج پہلی خوراک سے بخار اتر جاتا ہے نسخہ الشفاء : گودنتی 500 گرام، برگ نیم 250 گرام، گلو سبز250 گرام۔ ترکیب تیاری : نیم اور گلو کوٹ کر اس کے درمیان گودانتی رکھ کر کوزہ میں بند کر کے ایک من اپلوں کی آگ دیں  کشتہ برنگ سفید ہوگا۔ مقدار خوراک : […]

ملیریا بخار کا دیسی علاج

ملیریا بخار کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : نمک سیاہ 250 گرام، مرچ سیاہ 250 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ […]

بچوں کے نمونیہ کا دیسی علاج

بچوں کے نمونیہ کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : جائفل کا مغز نیم بریاں 20 گرام، چینی 40 گرام، سہاگہ بریاں 3 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں۔ مقدارخوراک : ایک چٹکی صبح دوپہر شام کھانے کے بعد بچے کو کھلا دیں 5 دن استعمال کروائیں۔ فوائد : بچوں کا نمونیہ، پیٹ […]

ہر قسم کے نمونیا کیلئے نسخہ اور علاج

ہر قسم کے نمونیا کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : سم الفار سفید 30 گرام،پھٹکڑی 40 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شیر مدار میں کھرل کریں اور خشک کرکے 4 کلو، بھر اپلوں کی آگ دیں  اور پیس کر رکھیں ازحد مفید چیز ہے۔ مقدار خوراک : آدھ […]