ناک کے زخم کے لیے، دیسی علاج

ناک کے زخم کے لیے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : گوند کتیرا کو باریک کرکے لعاب اسبغول میں حل کرکے ناک میں ڈالیں نسخہ الشفاء : رسوت کو تھوڑے گلاب میں حل کرکے روغن گل ملا کر روئی کی بتی پر لگاکر ناک میں رکھیں نسخہ الشفاء : شہد میں تھوڑا سرکہ ملا کر روئی […]

پرانے زخموں کےلئے مرہم کا نسخہ

پرانے زخموں کیلئے  مرہم بنائیں نسخہ الشفاء : سپاری 10 گرام، جوتی کا چمڑا 10 گرام، ماش 10 گرام، نیلا تھوتھا 10 گرام، کوڑیاں زرد بریاں 10 گرام، کتھہ 15 گرام، گائے کا مکھن 150 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام کو علیحدہ علیحدہ جلا کرخاکستر کرلیں دوسری ادویہ ملا کر مکھن میں ملاکر مرہم بنالیں۔ […]

زخم پھوڑے پھنسی کے مرہم کا نسخہ

مرہم زخم پھوڑے پھنسی  کیلئے مجرب ترین  نسخہ نسخہ الشفاء : کڑو جس کو کوڑیا کٹکی بھی کہتے 10 گرام، کمیلہ 10 گرام، کالی زیری 10 گرام، مردار سنگ 10 گرام، نیلا تھوتھا 1 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر تھوڑا تھوڑا سرسوں کا تیل شامل کرتے اور کھرل کرتے جائیں۔ […]