احتلام، کا آسان علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 12 گرام، کو لوہے کی کڑاہی میں رکھ کر آگ جلائیں جب پانی ہو چلے تو افیون 3 گرام ڈال دیں اور دونوں کو خوب ملائیں جب اچھی طرح بریاں ہو جائے اور جل نہ جائے تو باریک پیس کر رکھیں اور احتلام کے مریض کو ایک رتی شربت نیلو فر […]