قبض دور کرنے کا نسخہ اور علاج
قبض کا آزمودہ دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : سقمونیا ولایتی 20 گرام، تج 3 گرام، فلفل دراز 3 گرام، مرچ سیاہ 3 گرام، چینی 20 گرام۔ تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ […]
دماغ، قبض، آنکھوں کے امراض کا نسخہ اور علاج
دماغی امراض، قبض، آنکھوں کے امراض دیسی علاج نسخہ الشفاء : ہلیلہ زرد 250 گرام، شہد 150 گرام۔ ترکیب تیاری : ہلیلہ زرد موٹی موٹی لے کر دودھ کے برتن میں ڈال کر دو کلو پانی میں ملائیں اور اپلوں کی آگ پر پکائیں جب تمام پانی جل جائے تو ہلیلہ کی گٹھلیاں نکال کر […]
مردانہ کمزوری، معدہ کمزوری کا نسخہ اور علاج
مردانہ کمزوری، معدہ کی کمزوری کا زبر دست دیسی علاج نسخہ الشفاء : کشتہ سونا 10 گرام، کستوری 20 گرام، کشتہ چاندی 30 گرام،زعفران کشمیری 40 گرام،دانہ الائچی خورد 50 گرام، جائفل 60 گرام، طباشیر نقرہ 70 گرام،جلوتری 80 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے کسی بہترین کھرل میں زعفران کشمیری ڈال کر خوب باریک پیسیں […]
ہر قسم کی قبض کیلئے دیسی علاج
ہر قسم کی قبض کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : گل سرخ 10 گرام، گل بنفشہ 10 گرام، مغز کدو 6 گرام، سنامکی 3 گرام، ترنجبین خراسانی 40 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ڈیڑھ پاؤ یا آدھا کلو پانی میں گھوٹ چھان کر ترنجبین خراسانی ملا کر دوبارہ چھان کر محفوظ کرلیں۔ مقدار […]
پیٹ میں درد، مروڑ، اپھارہ کیلئے نسخہ اور علاج
پیٹ میں درد، مروڑ، اپھارہ کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : قلمی شورہ 40 گرام، دانہ بڑی الائچی 40 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں۔ مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام تازہ پانی کیساتھ پانچ سے دس دن استعمال کریں۔ فوائد : پیٹ […]
معجون مقوی باہ، طاقت گردہ، مولد منی نسخہ اور علاج
معجون مقوی باہ، مقوی طاقت دل، مقوی طاقت دماغ، مقوی طاقت جگر ،مقوی طاقت مثانہ، مقوی طاقت گردہ، مولد منی ان تمام امراض کا مستقل علاج۔ نسخہ الشفاء : دار چینی 10 گرام، زعفران 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، دار فلفل 10 گرام، خولنجان 10 گرام، سونٹھ 10 گرام،بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید […]
قبض، سردرد، آتشک، نظر کی کمزوری کا نسخہ اور علاج
قبض دائمی، سردرد، آتشک، جذام، کوڑھ، نظر کی کمزوری کا دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : گل سرخ 20 گرام، تروی 20 گرام، بالچھڑ 20 گرام، ہاؤبیر20 گرام، کپور کچری 20 گرام، لونگ 15 گرام، کلنجہ 15 گرام، دانہ الائچی کلاں 40 گرام، سنا مکی تنکے نکال کر 80 گرام، شہد خالص 250 گرام، کوزہ مصری […]
معدہ کے السر کا نسخہ اور علاج
السرمعدہ کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 100 گرام، ملٹھی 70 گرام، سگندھ 70 گرام، اسبغول 140 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے تینوں ادویہ پیس لیں اسبغول سالم حالت میں ہی ملا لیں۔ مقدار خوراک : ایک سے آدھا چمچ چائے والا نیم گرم دودھ کے ساتھ دن میں تین بار کھانے […]
پیٹ درد، معدہ اور جگر نسخہ اور علاج
پیٹ درد، کمزوری معدہ، کمزوری جگر، کیلئے آزمودہ نسخہ نسخہ الشفاء : سنڈھ 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، نوشادر انڈیا 10 گرام، پودینہ خشک 20 گرام، گندھک آملہ سار 40 گرام، میٹھا سوڈا 40 گرام، نمک خوردنی 70 گرام، ریوند خطائی 40 گرام، سونف 40 گرام۔ تر کیب تیاری : […]
کمزوری جگر کےلئے نسخہ اور علاج
کمزوری جگر، حرارت جگر کیلئے نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : عرق مکو 50 گرام، آب زلال کاسنی 50 گرام، شربت بزوری 20 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام عرق شربت بزوری ملا کر ایک شیشی میں محفوظ کرلیں۔ مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ پندرہ دن استعمال کریں۔ […]