جگر کی کمزوری کے لئے نسخہ اور علاج
جگر کی کمزوری، خرابی جگر ، معدہ اور آنتوں کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : انزروت 50 گرام، مغز جمالگوٹہ 5 گرام۔ تر کیب تیاری : جمالگوٹہ کو خوب باریک کرکے باقی دوا آہستہ آہستہ ملا کر کھرل کریں اور اس میں انزروت ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : صبح […]
شوگر اور ضعف باہ کا نسخہ اور علاج
شوگر کیلئے بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : کشتہ سیپ 30 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 30 گرام۔ ترکیب تیاری :دونوں اجزاء کو خوب اچھی طرح مکس کر کے 250 ملی گرام، والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح دوپہر شام خالی پیٹ ایک گلاس شربت شہد سے ایک ماہ استعمال […]
قبض کا نسخہ اور دیسی علاج
قبض زبردست دیسی نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : املتاس 50 گرام، گلسرخ 25 گرام، سنامکی 15 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ کو ملا کر آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب 250 گرام، پانی رہ جائے تو اتار کر پن چھان لیں۔ مقدار خوراک : ایک کپ نیم گرم دن ایک بار استعمال […]
ہر قسم کی دردوں کےلئے نسخہ اور علاج
ہر قسم کی دردوں کےلئے ، عرق النساء اور وجع المفاضل کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 10 گرام، سورنجاں تلخ 10 گرام، تمہ کی جڑ 10 گرام، سقمونیا ولائتی 10 گرام۔ ترکیب تیاری :تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں اس کے بعد سفوف کو گھیکوار کے گودا 100 گرام،میں کھرل کریں […]
معدہ اور دل کے امراض کےلئے نسخہ اور علاج
معدہ اوردل کیلئے مجرب علاج۔ نسخہ الشفاء : ہلدی 100 گرام، کچور 100 گرام۔ ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ یاں پانی کیساتھ […]
کھانسی، نزلہ، دمہ، مقوی قلب نسخہ اور علاج
کھانسی، نزلہ، زکام ,دمہ اور مقوی قلب نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے ہلیلہ سیاہ کو حسب ضرورت دیسی گھی میں ہلکا یلکا براؤن کر لیں پھر کسی کپڑے سے صاف کر کے ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر […]
سر درد، مقوی قلب، قبض کے لئے نسخہ اور علاج
نزلہ زکام، پرانا سر درد، مقوی قلب، دمہ بلغمی، جریان، دائمی قبض کیلئے نسخہ اور علاج ۔ نسخہ الشفاء : بھلاوہ 20 گرام، ہلیلہ زرد50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام، آملہ50 گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 50 گرام، اسطخودوس 50 گرام، ہڑ جلاپہ 50گرام، کشتہ فولاد 7 گرام، شہد900گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک […]
موٹاپا، لیکوریا، کمر درد کےلئے نسخہ اور علاج
موٹاپا، چربی کی زیادتی، جسم دکھنا، لیکوریا، کمر درد کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : پھل برگد 20گرام، پھلی کیکر 20گرام، مازوسبز 20گرام، سپاری 20گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ […]
قبض کےلئے نسخہ اور علاج
معدہ کی خرابی قبض کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : عصارہ ریوند 10 گرام، مصبر 10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک سے دو کیپسول رات سوتے وقت عرق سونف کیساتھ […]
دائمی قبض کا نسخہ اور علاج
دائمی قبض، نئی قبض، شدید قبض، بادام روغن کیساتھ دورکریں۔ نسخہ الشفاء : روغن بادام میٹھا پہلے دن 3 گرام سے شروع کر کے بڑھاتے بڑھاتے 6 گرام تک لے جائیں اور روزانہ رات کے وقت گرم دودھ میں ملا کر پیا کریں 15 دن کے استعمال سے قبض کا عارضہ بلکل ہی رفع دفع […]