قبض دور کرنے کا نسخہ اور علاج

قبض کا آزمودہ  دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : سقمونیا ولایتی 20 گرام، تج 3 گرام، فلفل دراز 3 گرام، مرچ سیاہ 3 گرام، چینی 20 گرام۔ تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ […]

ہر قسم کی قبض کیلئے دیسی علاج

ہر قسم کی قبض کیلئے  دیسی علاج نسخہ الشفاء : گل سرخ 10 گرام، گل بنفشہ 10 گرام، مغز کدو 6 گرام، سنامکی 3 گرام، ترنجبین خراسانی 40 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ڈیڑھ پاؤ یا آدھا کلو پانی میں گھوٹ چھان کر ترنجبین خراسانی ملا کر دوبارہ چھان کر محفوظ کرلیں۔ مقدار […]

پرانی قبض، سخت قبض کا نسخہ اور علاج

پرانی قبض، دائمی قبض، سخت قبض کیلئے  بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : تمباکو سبز کی نازک کونپلیں 10 گرام، برگ ارنڈ سرخ 10 گرام، برگ نازک دھتورہ 10 گرام، آک کی کونپلیں 10 گرام، نمک سفید 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان اجزاء کو باریک پیس کرکالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک […]

قبض اور دست کا نسخہ اور علاج

قبض اور دست کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : انار دانہ ترش 10 گرام، سونٹھ 8 گرام، زیرہ سفید 8 گرام، زیرہ سیاہ 20 گرام، سماق دانہ20 گرام، پوست ہلیلہ زرد 20 گرام، بہیڑہ 20 گرام، نمک لاہوری 40 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار […]

قبض، سردرد، آتشک، نظر کی کمزوری کا نسخہ اور علاج

قبض دائمی، سردرد، آتشک، جذام، کوڑھ، نظر کی کمزوری  کا دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : گل سرخ 20 گرام، تروی 20 گرام، بالچھڑ 20 گرام، ہاؤبیر20 گرام، کپور کچری 20 گرام، لونگ 15 گرام، کلنجہ 15 گرام، دانہ الائچی کلاں 40 گرام، سنا مکی تنکے نکال کر 80 گرام، شہد خالص 250 گرام، کوزہ مصری […]

جگر کی کمزوری کے لئے نسخہ اور علاج

جگر کی کمزوری، خرابی جگر ،  معدہ  اور آنتوں کیلئے  دیسی علاج نسخہ الشفاء : انزروت 50 گرام، مغز جمالگوٹہ  5 گرام۔ تر کیب تیاری : جمالگوٹہ کو خوب باریک کرکے باقی دوا آہستہ آہستہ ملا کر کھرل کریں اور اس میں انزروت ملا کر  کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : صبح […]

سفوف مہزل، موٹاپا کم کرنے کا نسخہ اور علاج

سفوف مہزل، موٹاپا کم کرنے  کیلئے ٪100 موثر ترین  نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سنا مکی تنکے کے  بغیر  صرف پتے ہونے چاہیئے 250گرام، نمک سیاہ 50گرام، گل سر خ صرف پتیاں ہونی چاہیئں 50گرام، زنجبیل50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، سونف 50 گرام، کلونجی 50 گرام، نوشادر 50 گرام، فلفل سیاہ 50گرام۔ ترکیب […]

نزلہ، زکام، کھانسی، قبض کےلئے نسخہ اور علاج

نزلہ، زکام، کھانسی، قبض، بدہضمی کےلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : گلسرخ 50 گرام، گل بنفشہ 50 گرام، املتاس 50 گرام، سنامکی 20 گرام، چینی 1 کلو، شہد 250 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ رات کے وقت 1 کلو پانی میں بھگو دیں صبح اُٹھ کر ہلکی آنچ پر ایک دو جوش آنے […]