قبض کشاء نسخہ
حب تنکار، قبض کشاء نسخہ یہ نسخہ طبی فارما کوپیا کا مشہور نسخہ حب تنکار ہے جو اعلی درجے کا قبض کشاء ہے پیٹ کی غلاظت کو صاحب کرتا ہے دائمی قبض میں مفید ہے مسلسل استعمال سے موٹاپا ختم کرتا ہے، ریح ہوا کے درد کو ختم کرتا ہے۔ نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی […]
شربت اکسیر معدہ زبردست نسخہ اور علاج
شربت اکسیر معدہ، زبردست خوبیوں کا حامل خود بنائیں نسخہ الشفاء : سونف 100 گرام، تیزپات 100 گرام، پودینہ خشک 100 گرام، اجوائن دیسی 100 گرام، اجوائن کرفس 100 گرام، سوئے 100 گرام، سنڈھ 100 گرام، میھٹا سوڈا 100 گرام، ست اجوائن 2 رتی، ست پودینہ 2 رتی۔ ترکیب تیاری : سب سے پہلے ادویہ […]
تلبینہ، دودھ، جو، کھجور کی کھیر زبردست فوائد
تلبینہ، دودھ، جَو، کھجور کی کھیر، بے انتہا قیمتی فوائد الشفاء : تلبینہ کیا ہے دودھ ، جو (بارلے) اورکھجور کی کھیر ہے، جو اپنے اندر بیش بہا خصوصیات لیے ہوئے ہے، یہ ایک مکمل غذا ہے جو ناشتے میں کھائی جا سکتی ہے، اس کا مستقل استعمال حیرت انگیز فوائد دیتا ہے۔ تلبینہ کھیر […]
گیس معدہ، بدہضمی کا دیسی علاج
گیس معدہ، بدہضمی کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : نوشادر 20 گرام، الائچی خورد 20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، ست پودینہ 1رتی۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کر کے سفوف بنا کرمحفوظ کرلیں یہ تمام امراض معدہ کی تیربہدف دواء ہے۔ مقدار خوراک : ایک رتی منہ میں […]
پیٹ میں گیس، درد اور پیٹ کا بڑھنا
معلومات ، پیٹ میں گیس، درد اور پیٹ کا بڑھنا۔ معلومات الشفاء : اللہ رب العزت نے انسانی کارخانہ (بدن) کو اپنی زبردست قدرت کاملہ سے بنایا ہے۔ جس تک مکمل رسائی شاید کسی کو کبھی بھی نہ ہو۔ لیکن یہ بھی اللہ کی اپنے بندوں عنائیت ہے کہ وہ بوقت ضرورت اور بقدر ضرورت […]
معدہ کی گیس اور اسکا علاج
معدہ میں گیس اور اسکا علاج معدہ میں گیس پیدا ہونے والے مریضوں کو سادہ غذا استعمال کرنی چاہیے۔ طبی لحاظ سے تبخیر کے معنی بُخارات کا پیدا ہو کر کسی دوسرے عنصر میں پہنچ کر بُرے اثرات پیدا کرنا ہے۔ معدہ جِسے بدنی ہانڈی کہتے ہیں، بائیں طرف پسلیوں کے نیچے واقع ہے۔ غذا […]
قبض دائمی، کمزور طبیت بزرگ لوگوں کیلئے بہترین نسخہ
دائمی قبض، کمزور طبیت اور حاملہ عورت اور بزرگ لوگوں کیلئے بہترین نسخہ ہے۔ نسخہ الشفاء : خالص بادام روغن 60 گرام، گری بادام ایرانی 60 گرام، گلقند 60 گرام، سقمونیا اصلی 6 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک کرکے بادام روغن ملاکر خوب اچھی طرح گھوٹ لیں مقدار خوراک : خوراک 1 تا […]
قبض کا دیسی نسخہ اور علاج
قبض کا فوری علاج نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 500 گرام، حب الملوک مدبر 10 گرام۔ ترکیب تیاری : پوست ہلیلہ کو خوب باریک پیس لیں اور حب الملوک مدبر ملا کر خوب کھرل کریں اور پھر ہاون دستہ میں ڈال کر کیسٹرآئل ملاتے اور کوٹتے جائیں جب موم کی طرح ہوکر گولہ سا […]
لوزموشن، پیچش کا نسخہ اور علاج
اسہال، پیچش کا مکمل دیسی علاج نسخہ الشفاء : جدوار 15 گرام، کافور 6 گرام، افیون خالص 20 گرام، چینی 320 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر کھرل میں اتنا رگڑیں کہ نہائیت باریک ہوجائے اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : بوقت ضرورت ایک کیپسول […]
سنگرہنی کا نسخہ اور علاجIBS
سنگرہنی کا دیسی علاج IBS نسخہ الشفاء : اندر جو 50 گرام، مغز کدو 10 گرام، مصطگی 10 گرام، طباشیر 10 گرام، سونف بریاں 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، بھنگ سوختہ20 گرام، گل دھاوا 20 گرام، پوست سماق 6 گرام، افیون مصفٰی 3 م گرام، کچلہ مدبر 6 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ […]