نسخہ ایسا جو مردانہ طاقت کو گھوڑے کی طرح جوان رکھے

نسخہ ایسا جو مردانہ طاقت کو گھوڑے کی طرح جوان رکھے نسخہ الشفاء : ستاور 20 گرام، تخم ریحان 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، تخم کونچ 50 گرام، کشتہ قلعی 20 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول […]

خمیرہ دماغ کی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج

خمیرہ دماغ کی کمزوری کےلئے  نایاب نسخہ۔ نسخہ الشفاء : گاؤزبان 50 گرام، گل گاؤزبان 20 گرام، ابریشم مقرض 20 گرام، کشنیز خشک 20 گرام، صندل سفید و سرخ 20 گرام، بہمنین 20 گرام، بادرنجبویہ 20 گرام، اسطخودوس 20 گرام، تخم بالنگو 20 گرام، تخم فرنج مشک 20 گرام، تودرین20 گرام، عنبر اشہب 10 گرام، […]