قوت ومحرک باہ نباتاتی غزائیں

قوت ومحرک باہ نباتاتی غزائیں مردانہ صحت کے لیے انسان بہت سی ادویات پر انحصار کرتا ہے جس سے اکثر اوقات وقتی تازگ اور ولولہ ہی حاصل ہوتا ہے اور اس سے حساس انسانی اعضاء کی کارکردگی بھی متاثر ہونے لگتی ہے۔ اس سے بہتر ہے کہ ایک مرد ایسی نباتات پر انحصار کرکے اس […]