معجون مقوی باہ، نسخہ آسان

معجون مقوی باہ، نسخہ آسان نسخہ الشفاء : دار چینی 50 گرام، شہد خالص 100 گرام، روغن زیتون 30 گرام ترکیب تیاری : دارچینی کا سفوف بنا کراس میں روغن زیتون ملا لیں پھر شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ […]

مقوی اعضا رئیسہ شربت دیسی نسخہ

مقوی اعضا رئیسہ شربت سلاجیت، زعفرانی، باکمال دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : سلاجیت 50 گرام، زعفران 30 گرام، زنجبیل 10 گرام، گل نیلو فر20 گرام، گلسرخ 10 گرام، الائچی سبز 20 گرام، عرق گلاب 3 لیٹر، شہد 250 گرام، چاندی ورق 100 عدد۔  ترکیب تیاری : عرق گلاب خالص کو نیم گرم کر کے سلاجیت […]

کُشتہ چاندی بنانے کا طریقہ حُکماء کے لیے

کشتہ نقرہ، کُشتہ چاندی بنانے کا طریقہ نسخہ الشفاء : ورق چاندی 10 گرام، کو شیر زقوم ڈنڈا تھوہر میں چار دن کھرل کریں اور ٹکیہ بنا کر خشک کر کے 5 کلو اوپلے کی ہوا سے بچا کر آگ دیں، سرد ہونے پر نکال کر پیس کر رکھیں، صرف ایک آگ میں ملائم کشتہ […]

معجون مقوی دل، دماغ نسخہ اور علاج

معجون مقوی باہ، مقوی دل، مقوی دماغ نسخہ اور علاج  نسخہ الشفاء : دار چینی 20 گرام، زعفران 20 گرام،  مرچ سیاہ 20 گرام،  دار فلفل 20 گرام،  خولنجان 20 گرام،  سونٹھ 20 گرام،  بہمن سرخ 20 گرام،  بہمن سفید 20 گرام،  تودرین 20 گرام،  لونگ20 گرام،  بسباسہ20 گرام،  جوزالطیب 20 گرام،  زیرہ سیاہ 20 […]

مقوی باہ، جسمانی کمزوری کا نسخہ اور علاج

مقوی باہ اور جسمانی کمزوری  کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : کالے چنے بُھنے ہوئے 25 گرام، میدہ 25 گرام، دودھ بھینس 50 گرام، کالے چنے بُھنے ہوئے پیس کرساتھ میدہ  ، 5 چمچ دیسی گھی میں ہلکا براؤن کر لیں اس کے بعدعرق کیوڑہ 300 گرام،  عرق بید مشک  500 گرام میں چینی […]