نسخہ جوارش معدہ کو نئی زندگی دے
جوارش معدہ، کو نئی زندگی دے نسخہ الشفاء :ہلیلہ زرد 40 گرام، پوست بلیلا 40 گرام، آملہ 40 گرام، طباشیر 40 گرام، پوست سنگ دانہ مرغ 40 گرام، جاوتری 20 گرام، جائفل 20 گرام ، زعفران 20 گرام، ورق نقرہ 40 گرام، کشمش 3/500 کلو، شکر 3/500 کلو، گل گاوزبان 40 گرام جوشاندہ لیا جائے، […]
قبض دائمی، کمزور طبیت بزرگ لوگوں کیلئے بہترین نسخہ
دائمی قبض، کمزور طبیت اور حاملہ عورت اور بزرگ لوگوں کیلئے بہترین نسخہ ہے۔ نسخہ الشفاء : خالص بادام روغن 60 گرام، گری بادام ایرانی 60 گرام، گلقند 60 گرام، سقمونیا اصلی 6 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک کرکے بادام روغن ملاکر خوب اچھی طرح گھوٹ لیں مقدار خوراک : خوراک 1 تا […]
بواسیر کا سو فیصد مجرب علاج
بواسیر کا سو فیصد مجرب علاج نسخہ الشفاء : آب مولی 4 کلو، رسونت 250 گرام، ڈال کر حل کر لیں اور ہلکی آنچ پر پکاہیں تیس منٹ کے بعد چھان لیں موٹے کپڑے سے اب دوبارہ اس پانی کو پکائیں حتی کہ دوبارہ رسونت کی شکل میں واپس آجائے یا تھوڑی کم یعنی ہلکا […]
بھوک بڑھانے کا نسخہ اور علاج
بھوک بڑھانے کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : گندھک مدبر 50 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، نمک لاہوری 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، نمک سانبھر 10 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھیں۔ مقدار خوراک : بچوں کو ایک گرام اور بڑوں کیلئے آدھا چمچ چائے والا […]