پیٹ میں درد کا دیسی نسخہ علاج

پیٹ میں درد کا   فوری دیسی علاج نسخہ الشفاء : انجیر 24 عدد، نوشادر10 گرام، خوب کلاں 10 گرام، ریوند چینی 10 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، پودینہ خشک 10 گرام، الائچی کلاں 10 گرام، ٹاٹری 10 گرام۔ ترکیب تیاری : انجیر ثابت ہی رکھنی ہے سب کو باریک کوٹ کر […]

جگر کے امراض کےلیے نسخہ اور علاج

جگر کے امراض کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : ہلیلہ کابلی 75 گرام،ہلیلہ زرد 75 گرام، بلیلہ 50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام، آملہ 50 گرام،  فلفل دراز 18 گرام، فلفل گرد 18 گرام، سونٹھ 18 گرام، مجیٹھ 60 گرام، دار چینی 15 گرام، کاسنی 25 گرام، سونف 25 گرام، خبث الحدید 200 گرام۔ ترکیب […]

معدے کی تیزابیت کا نسخہ اور علاج

معدے کی تیزابیت کےلیے دیسی علاج نسخہ الشفاء : نوشادر10 گرام، سونف10 گرام، اجوائن 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، نمک سانبھر 10 گرام، ٹاٹری 10 گرام، انار دانہ 20 گرام، پودینہ خشک 20 گرام، آمچور 20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، مگھاں 5 گرام۔ ترکیب تیاری : تمان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف […]

لوزموشن، پیچش کا نسخہ اور علاج

اسہال،  پیچش کا مکمل دیسی علاج نسخہ الشفاء : جدوار 15 گرام، کافور 6 گرام، افیون خالص 20 گرام، چینی 320 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر کھرل میں اتنا رگڑیں کہ نہائیت باریک ہوجائے اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : بوقت ضرورت ایک کیپسول […]

سنگرہنی کا نسخہ اور علاجIBS

سنگرہنی کا  دیسی علاج IBS نسخہ الشفاء : اندر جو 50 گرام، مغز کدو 10 گرام، مصطگی 10 گرام،  طباشیر 10 گرام،  سونف بریاں 10 گرام،  کشتہ فولاد 10 گرام،  بھنگ سوختہ20 گرام، گل دھاوا 20 گرام، پوست سماق 6 گرام، افیون مصفٰی 3 م گرام، کچلہ مدبر 6 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ […]

ہر قسم کی قبض کیلئے دیسی علاج

ہر قسم کی قبض کیلئے  دیسی علاج نسخہ الشفاء : گل سرخ 10 گرام، گل بنفشہ 10 گرام، مغز کدو 6 گرام، سنامکی 3 گرام، ترنجبین خراسانی 40 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ڈیڑھ پاؤ یا آدھا کلو پانی میں گھوٹ چھان کر ترنجبین خراسانی ملا کر دوبارہ چھان کر محفوظ کرلیں۔ مقدار […]

پرانی قبض، سخت قبض کا نسخہ اور علاج

پرانی قبض، دائمی قبض، سخت قبض کیلئے  بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : تمباکو سبز کی نازک کونپلیں 10 گرام، برگ ارنڈ سرخ 10 گرام، برگ نازک دھتورہ 10 گرام، آک کی کونپلیں 10 گرام، نمک سفید 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان اجزاء کو باریک پیس کرکالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک […]

قبض مستقل نجات کا نسخہ

قبض سے مستقل نجات کا علاج نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، سنبھالو کی کونپل 20 گرام۔ تر کیب تیاری : ان اجزاء کو باریک پیس کر  ایک گرام،کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : دو گولیا ں صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ کھائیں۔ فوائد : قبض کا بہترین علاج ہے۔ دوا خود […]

پیٹ میں درد، مروڑ، اپھارہ کیلئے نسخہ اور علاج

پیٹ میں درد،   مروڑ، اپھارہ کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء :  قلمی شورہ 40 گرام، دانہ بڑی الائچی   40 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں۔ مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام تازہ پانی کیساتھ پانچ سے دس دن استعمال کریں۔ فوائد : پیٹ […]

دست، پیچش، لوز موشن کا نسخہ اور علاج

دست، پیچش، لوز موشن، جلاب کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : حب الملوک صرف پتہ دور کردہ 3 گرام، مکو سبز 20 گرام۔ ترکیب تیاری : ان دونوں کو ملا کر خوب باریک پس کرکالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : جب ضرورت ہو دو گولیاں دو چمچ انار دانہ کے پانی سے […]