معدہ کو طاقت دینے والا دیسی نسخہ
معدہ کو طاقت دینے والا دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : پوست بیج مدار20 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، قرنفل 20 گرام، انگور20 گرام، عرق پودینہ بقدر ضرورت ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو خوب باریک پیس لیں اور عرق کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں تیار کرلیں مقدار خوراک : دو ،دو گولی […]
جگر، معدہ، مثانے کی گرمی کا دیسی علاج
جگر، معدہ، مثانے کی گرمی کا دیسی علاج آج کل کےنوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ معدے مثانہ جگر کی گرمی کا ہے اس کے لیئے بہت سے نسخہ ہیں مگر ان کا رزلٹ سو فیصد نہیں ہے مگر معدے مثانہ جگر کی گرمی یہ جو سادہ سا نسخہ ہے اس کا رزلٹ الحمدللہ سو […]
تیزابیت، سینہ میں جلن کا دیسی علاج
تیزابیت، سینہ میں جلن دیسی علاج اسباب معدہ میں تیزابیت کی وجہ سے سینہ میں جلن ہوتی ہے، گرم مصالحوں سے بنی اشیاء کا کثرت سے استعمال، چکنی غذاؤں کی زیادتی، ضعف ہضم اور معدہ کی کمزوری اس کے عام اسباب ہیں بعض اوقات خراب اخلاط کے معدہ پر گرنے سے بھی جلن شروع ہو […]
گیس، ریح درد معدہ، بھوک نہ لگنا، زبردست دیسی علاج
گیس، ریح درد معدہ، بھوک نہ لگنا، کاسر ریاح، لو بلڈ پریشر، ہیضہ،بخار، زبردست دیسی علاج نسخہ الشفاء : کالا نمک 15 گرام، کالی مرچ 15 گرام، فلفل دراز 15 گرام، نوشادر انڈیا 15 گرام، ,جوکھار 15 گرام، پوست ہلیلہ 25 گرام، پوست بلیلہ 25 گرام، آملہ مصفی 25 گرام، گندھک آملہ سار مصفی 50 […]
خونی اور بادی بواسیر کا مجرب دیسی علاج
خونی اور بادی بواسیر کا مجرب دیسی علاج نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار100 گرام، مصفی در دودھ کرلیں تو بہتر ورنہ ایسے ہی، آب نیم ایک کلو کھرل کر کے جذب کروائیں حتی کہ تمام پانی جذب ہو جائے گُل نیم سے پانی زیادہ نکلتا ہے تیار ہے، امراض جلدی میں بھی مستعمل ہے […]
بواسیر کا سو فیصد مجرب علاج
بواسیر کا سو فیصد مجرب علاج نسخہ الشفاء : آب مولی 4 کلو، رسونت 250 گرام، ڈال کر حل کر لیں اور ہلکی آنچ پر پکاہیں تیس منٹ کے بعد چھان لیں موٹے کپڑے سے اب دوبارہ اس پانی کو پکائیں حتی کہ دوبارہ رسونت کی شکل میں واپس آجائے یا تھوڑی کم یعنی ہلکا […]
السر معدہ، تیزابیت کا بہترین دیسی علاج
السر معدہ، تیزابیت کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : تخم دانہ مکو 50 گرام، بادیان 50 گرام، ست ملٹھی 25 گرام، مصطگی رومی 25 گرام، شکر دیسی 100 گرام۔ ترکیب تیاری : مصطگی رومی کو نرم ہاتھوں سے کھرل کریں باقی ادویات باریک پیس کر مصطگی اچھی طرح یکجان کر لیں۔ مقدار خوراک : […]
پرانی کھانسی، ہضم طعام کا نسخہ
پرانی کھانسی ہضم طعام کا نسخہ نسخہ الشفاء: ثمر جوزماثل تازہ کو اندر سے خالی کرکے اس میں نمک سیاہ بھر دیں اور دھاگہ لپیٹ کر مٹی کے نئے برتن میں گل حکمت کریں خشک ہونے پر ایک کلو اوپلوں کی آگ دیں پھر نکال کے پیس کے محفوظ کرلیں۔ فوائد : ضیق النفس پرانی […]
پیٹ کے کیڑ ے، پیٹ درد کا نسخہ اور علاج
پیٹ کے کیڑ ے، پیٹ درد کا نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : سناء مکی 100 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، زنجبیل 25 گرام، مصبر 25 گرام، اجوائن خراسانی 25 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بناکر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدارخوراک : 1 […]
معدہ، مثانہ کی گرمی کا دیسی نسخہ اور علاج
معدہ، مثانہ کی گرمی، جوڑوں کا درد، پیشاب میں گرمی کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : ہلدی 50 گرام، ملٹھی 50 گرام، سونف 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر لیں یاں چائے والا آدھا چمچ۔ مقدارخوراک : ایک کیپسول، یاں سفوف […]