نسخہ الشفاء : لیکوریا دو،ر چہرے پر رونق بحال
نسخہ الشفاء : کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، کشتہ عقیق 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام طباشیر 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کھرل میں اچھی طرح پیس کر ملا لیں مقدار خوراک : 250 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں صبح و شام دودھ کیساتھ کھائیں ساتھ میں مربہ […]