لیکوریا کا دیسی علاج
Likoria ka desi ilaj. Leukorrhea Treatment Home remedies for white vaginal discharge in women. لیکوریا کیلئے دیسی نسخہ اور علاج۔ لیکوریا:رحم میں سے سفید رطوبت جاری ہونا یہ بڑی سخت بیماری ہے اس سے عورتوں کی صحت بہت جلد بگڑ کر خراب ہو جاتی ہے۔ لیکوریا کے اسباب۔ رحم کا ورم یا ٹل جانا ۔ […]