سوزش ورم گردہ، کا دیسی علاج
سوزش ورم گردہ، کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : مکو 50 گرام، کاسنی 50 گرام، تخم خربوزہ 50 گرام، تخم خیارین 50 گرام، تخم مولی 30 گرام، گل بابونہ 20 گرام، پوست ڈوڈا 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو مو ٹا موٹا کوٹ کر ڈیڑھ کلو پانی میں شام کو بھگو کر رکھیں […]