نسخہ الشفاء : پتھری گردہ، مثانہ، کا سستا اور آسان، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : قلمی شورہ 100 گرام، پھٹکڑی 50 گرام، جوکھار 50 گرام ترکیب تیاری : تینوں ادویات کو کوٹ لیں اور کسی مٹی کی ہانڈی میں ڈال کر آگ پر رکھ کر پکائیں جب تمام مرکب پگھل جائے تو ہانڈی کو نیچے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر یہ مرکب نکا لیں اور باریک […]