نسخہ الشفاء : گردے کی پتھری سے نجات

اس نسخہ کے استعمال سے گردے کی پتھری نکل جاتی ہے ۔ نسخہ الشفاء : کالی مرچ 20 گرام، فلفل دراز20 گرام، سیاہ نمک 20 گرام، نوشادر انڈیا 20 گرام، سہاگہ بریاں 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو لے کر پیس لیں مقدار خوراک : 1 ایک گرام صبح، دوپہر، رات، کھانے […]