امراض خبیثہ، پت زرد پیپ والے پھوڑے، دیسی علاج

امراض خبیثہ، پت زرد پیپ والے پھوڑے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : مغز تخم نیم 30 گرام، رسونت 30 گرام، گوند ببول 30 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ پیس کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔ مقدار خوراک : دو دو گولیاں دن میں تین سے چار بارم تیس عدد باداموں کی پھیکی […]

مصفی خون نسخہ اور علاج

مصفٰی خون  مفید دیسی نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : ہرن کھری 10 گرام، برہم ڈنڈی 10 گرام، مرچ سیاہ 8 عدد۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پانی میں گھوٹ کرمحفوظ کرلیں۔ مقدار خوراک : صبح و شام دو دو گھونٹ استعمال کریں دس دن۔ فوائد : مصفٰی خون کیلئے نہایت مفید نسخہ ہے۔ […]

روغن مصفی خون نسخہ اور علاج

روغن  ،تیل مصفٰی خون نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : نیم کی نمولیاں حسبِ ضرورت۔ ترکیب تیاری : نیم کی نمولیوں کا بازار سے تیل نکلوا لیں۔ مقدار خوراک : ایک بوند سے دو بوند آدھا گلاس دودھ میں ڈال کر پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔ فوائد : مصفٰی خون، خون کو صاف […]

خون صاف کرنے کا جدید دیسی نسخہ

خون صاف کرنے کا  جدید اعلی ترین دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : شورہ قلمی 80 گرام، گندھک ڈنڈا 80 گرام،گیرو 80 گرام، پارہ مصفٰی 6 گرام۔ تر کیب تیاری : پہلے تینوں چیزوں کو  خوب باریک پیس لیں  پھر گندھک باریک شدہ کو کسی بڑی سی لوہے کی کڑچھی میں ڈال کر کوئلوں کی آگ […]

مصفی خون سفوف نسخہ اور علاج

سفوف مصفٰی خون  دیسی علاج نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 30 گرام، ہلیلہ30 گرام، بلیلہ 30 گرام، آملہ 30 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں۔ فوائد : […]

مصفی خون، خونی بواسیر، پھوڑے پھنسی کا نسخہ اور علاج

مصفٰی خون، خونی بواسیر، پھوڑے پھنسی، داد، چنبل کیلئے نسخہ اور دیسی علاج نسخہ الشفاء : پارہ 10 گرام، گندھک آملہ سار 70 گرام، چھلکا ریٹھا 40 گرام، میگنیشیا سالٹ 80 گرام، شیر مدار 10 گرام۔ ترکیب تیاری : پارے اور گندھک کی کجلی بنائیں پھر باقی ادویہ ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں […]

خون کو صاف کرنے کا نسخہ اور علاج

خون کو صاف کرنے کا  دیسی  نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد 10 گرام، افسنتین 30 گرام، رائی 120 گرام۔ ترکیب تیاری : ان اجزاء کو خوب پیس کر باریک کرکے سفوف بنالیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک کیپسول دن میں 3 بار لسی کے […]