پھوڑاپھنسی کا مکمل علاج

پھوڑا پھنسی کے لیے آزمودہ اور مکمل دیسی علاج پھوڑاپھنسی کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : رال 50 گرام، مردار سنگ 3 گرام، دانہ الائچی خورد 3 گرام، نیلا تھوتھا 3 گرام ترکیب تیاری :‌ تمام ادویات کو باریک کرکے ملادیں اور تھوڑاتھوڑا کڑوا تیل ملاتے اور کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ پانچ تولہ […]

نسخہ شربت مصفی خون

شربت مصفی خون شربت مصفی خون مجرب المجرب نسخہ الشفاء : پنیر ڈوڈی 100 گرام، عناب 100 گرام، دھماسہ 100 گرام، چرائتہ 100 گرام، حنظل 10 گرام۔  ترکیب تیاری : ادویہ کو صاف کر کے دھو کر تین کلو پانی میں رات کو ڈال کر رکھیں صبح ہلکی آنچ پر رکھیں جب پانی ایک کلو […]

خون صاف کرنے کیلئے نسخہ

خون صاف کرنے کیلئے نسخہ نسخہ الشفاء : دھماسہ 100 گرام، ریوند چینی 20 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام۔  ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کرسفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کپیسول بھر لیں۔ مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن […]

فسچولہ، خارش، چنبل، پھوڑے، پھنسیاں کےلئے مرھم

فسچولہ ، ناسور،بھگندر، خارش، داد، چنبل، پھوڑے، پھنسیاں کیلئے مرھم۔ نسخہ الشفاء : ست پودینہ 4 گرام، کجلی پارہ 20 گرام، ویزلین 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان تینوں ادویات کو اچھی طرح یک جان کرلیں۔ طریقہ استعمال : تھوڑی سی مرہم مقام   پر لگا لیا کریں۔ فوائد : ہرقسم کے گند ے زخم، زخم […]

مصفی خون، خونی بواسیر، پھوڑے پھنسی کا نسخہ اور علاج

مصفٰی خون، خونی بواسیر، پھوڑے پھنسی، داد، چنبل کیلئے نسخہ اور دیسی علاج نسخہ الشفاء : پارہ 10 گرام، گندھک آملہ سار 70 گرام، چھلکا ریٹھا 40 گرام، میگنیشیا سالٹ 80 گرام، شیر مدار 10 گرام۔ ترکیب تیاری : پارے اور گندھک کی کجلی بنائیں پھر باقی ادویہ ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں […]

زخم پھوڑے پھنسی کے مرہم کا نسخہ

مرہم زخم پھوڑے پھنسی  کیلئے مجرب ترین  نسخہ نسخہ الشفاء : کڑو جس کو کوڑیا کٹکی بھی کہتے 10 گرام، کمیلہ 10 گرام، کالی زیری 10 گرام، مردار سنگ 10 گرام، نیلا تھوتھا 1 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر تھوڑا تھوڑا سرسوں کا تیل شامل کرتے اور کھرل کرتے جائیں۔ […]

پھوڑے، پھنسی کا دیسی علاج

پھوڑے، پھنسی کا  دیسی علاج نسخہ الشفا ء : نیلا تھوتھا 10 گرام، صابون لکس 10 گرام، نمک 6 گرام، گڑ 6 گرام۔ ترکیب تیاری : سب چیزوں کو پانی میں حل کرکے 12 انچ لمبا اور 6 انچ چوڑا موٹا کاٹن کا کپڑا لے کر اس میں ڈبو کر سایہ میں خشک کر لیں۔ […]