خارش، پھوڑے، پھنسیاں کےلئے نسخہ اور علاج

جلدی امراض کیلئے  مجرب   نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : عشبہ 10 گرام، چرائتہ 10 گرام، منڈی بوٹی 10 گرام، کشتہ اذراقی 1 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس کر500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں۔ مقدار خوراک : ایک ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد  تازہ پانی […]

فسچولہ، خارش، چنبل، پھوڑے، پھنسیاں کےلئے مرھم

فسچولہ ، ناسور،بھگندر، خارش، داد، چنبل، پھوڑے، پھنسیاں کیلئے مرھم۔ نسخہ الشفاء : ست پودینہ 4 گرام، کجلی پارہ 20 گرام، ویزلین 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان تینوں ادویات کو اچھی طرح یک جان کرلیں۔ طریقہ استعمال : تھوڑی سی مرہم مقام   پر لگا لیا کریں۔ فوائد : ہرقسم کے گند ے زخم، زخم […]

خون کو صاف کرنے کا نسخہ اور علاج

خون کو صاف کرنے کا  دیسی  نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد 10 گرام، افسنتین 30 گرام، رائی 120 گرام۔ ترکیب تیاری : ان اجزاء کو خوب پیس کر باریک کرکے سفوف بنالیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک کیپسول دن میں 3 بار لسی کے […]

زخم پھوڑے پھنسی کے مرہم کا نسخہ

مرہم زخم پھوڑے پھنسی  کیلئے مجرب ترین  نسخہ نسخہ الشفاء : کڑو جس کو کوڑیا کٹکی بھی کہتے 10 گرام، کمیلہ 10 گرام، کالی زیری 10 گرام، مردار سنگ 10 گرام، نیلا تھوتھا 1 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر تھوڑا تھوڑا سرسوں کا تیل شامل کرتے اور کھرل کرتے جائیں۔ […]

پھوڑے، پھنسی کا دیسی علاج

پھوڑے، پھنسی کا  دیسی علاج نسخہ الشفا ء : نیلا تھوتھا 10 گرام، صابون لکس 10 گرام، نمک 6 گرام، گڑ 6 گرام۔ ترکیب تیاری : سب چیزوں کو پانی میں حل کرکے 12 انچ لمبا اور 6 انچ چوڑا موٹا کاٹن کا کپڑا لے کر اس میں ڈبو کر سایہ میں خشک کر لیں۔ […]