کان درد کا دیسی حکیمی علاج
Kaan dard ka desi ilaj. Ear pain relief natural remedies. کان درد کا دیسی نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : بکری کا دودھ اس کے ہموزن سرکہ ملا کر نیم گرم کر کےچند قطرے کان میں ڈالیں انشاءاللہ چند منٹ میں تڑپتا و بلکتا ہوا مریض سکون حاصل کر لیتا ہے۔ کان درد کا دیسی […]