مختلف امراض کیلئے مجرب دیسی نسخے
مختلف امراض کیلئے مجرب دیسی نسخے نسخہ الشفاء : درد سر نیا ہو یا پرانا، سارے سر میں ہو یا آدھے سر کا درد ہو، داڑھ میں درد ہو یا دانت میں، سب کے لئے مفید اور زود اثر نسخہ ہے نسخہ الشفاء : نوشادر 20 گرام، کافور 2 گرام، دونوں کو باریک […]
فالج، لقوہ، گھنٹیا، نقرس کیلئے سنیاسی نسخہ
فالج، لقوہ، گھنٹیا ، نقرس کیلئے سنیاسی نسخہ نسخہ الشفاء : شہد کا چھتہ 50 گرام، جالامکڑی 6 گرام، مغز بیل 4 عد د، روغن چھار 350 گرام، ( خشک برگ دھتورہ آک وبرگد ایک ایک عدد) اذراقی 12 گرام، عقرقرحا 6 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے مغز بیل کو آتشی شیشی میں ڈالکر بطریق […]
جسمانی اور جوڑوں کی دردوں کا تیل، دیسی نسخہ
جسمانی اور جوڑوں کی دردوں کا تیل، دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : تمہ کے بیج 100 گرام، روغن سرسوں 100 گرام۔ ترکیب تیاری : تمہ کے بیج موٹے موٹے کوٹ کرآدھا کلو پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں پانی جب 100 گرام کے قریب رہ جائے تو پُن چھان کر پانی کو علیحدہ کر لیں […]
جوڑوں کے درد کیلئے اکسیر نسخہ مکمل علاج
جوڑوں کے درد کیلئے % 1000 مکمل علاج نسخہ الشفاء : کشتہ بارہ سنگھا، آک کے دودھ میں تیار شدہ 10 گرام، ورق سونا 1 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو خوب کھرل کریں کہ انتہائی باریک پاؤڈر بن جائے مقدار خوراک : 1 رتی صبح اور شام خا لی پیٹ دودھ کی ملائی […]
ہر قسم کی چوٹ، درد اور زخم کیلئے مرہم کا نسخہ
ہر قسم کی چوٹ، درد اور زخم کیلئے بہترین مرہم کا نسخہ نسخہ الشفاء : موم چھتہ 48 گرام، ہارڈ موم 48 گرام، زیتون کا تیل 10 گرام، روغن 10 گرام، روغن تارپین 10 گرام، ویزلین سفید 192 گرام، منتھول 3 گرام، تھائیمول 2 گرام، کیمفر 2 گرام، جوہر مدار 2 گرام، ہلدی 2 گرام، […]
جسمانی دردوں کی مالش کا تیل دیسی نسخہ
جسمانی دردوں کے آرام سکون کے لئے تیل دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : مالکنگنی 20 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، لونگ 10 گرام، کشمش 10 گرام، جمالگوٹہ 10 گرام۔ ترکیب تیاری :سب ادویہ کو کونڈے میں خوب سرمہ سا کرکے ملالیں اور بدستور روغن بادام کی طرح پانی کا چھینٹا دے کر کونڈے کو ذرا […]
سر درد کا نسخہ اور علاج
درد سر کا مکمل دیسی علاج نسخہ الشفاء : فنسٹین 3 گرام، کونین 3 گرام، گوند کیکر 4 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو کھرل میں پیس کرکالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں مقدار خوراک : درد شروع ہونے سے پہلے ایک گولی نیم گرم پانی سے کھائیں دس دن استعمال کریں۔ فوائد : […]
قبض، سردرد، آتشک، نظر کی کمزوری کا نسخہ اور علاج
قبض دائمی، سردرد، آتشک، جذام، کوڑھ، نظر کی کمزوری کا دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : گل سرخ 20 گرام، تروی 20 گرام، بالچھڑ 20 گرام، ہاؤبیر20 گرام، کپور کچری 20 گرام، لونگ 15 گرام، کلنجہ 15 گرام، دانہ الائچی کلاں 40 گرام، سنا مکی تنکے نکال کر 80 گرام، شہد خالص 250 گرام، کوزہ مصری […]
درد شقیقہ، دماغی کمزوری کا نسخہ اور علاج
سردرد، درد شقیقہ، دماغی کمزوری، آدھا سر کا درد کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 10 گرام، ہلدی 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان اجزاء کو ملا کر کسی مٹی کے برتن میں تھوڑا سا پانی ڈال کر رگڑیں جب خوب گاڑھا ہوجائے تو محفوظ کرلیں۔ طریقہ استعمال : اس لیپ کو انگلی […]
نزلہ، زکام، کھانسی سے فوری آرام
نزلہ، زکام، کھانسی دواءسونگھنے سے فوری آرام۔ نسخہ الشفاء : نوشادر 10 گرام، کافور10 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں ادویات کو باریک پیس کر کسی شیشی میں ڈال کر مضبوطی سے ڈھکن بند کر کے رکھ دیں۔ مقدار خوراک : بوقت ضرورت ایک چٹکی لے کر ناک میں رکھ کر خوب زور سے اوپر کو […]