جگر کے امراض کےلیے نسخہ اور علاج
جگر کے امراض کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : ہلیلہ کابلی 75 گرام،ہلیلہ زرد 75 گرام، بلیلہ 50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام، آملہ 50 گرام، فلفل دراز 18 گرام، فلفل گرد 18 گرام، سونٹھ 18 گرام، مجیٹھ 60 گرام، دار چینی 15 گرام، کاسنی 25 گرام، سونف 25 گرام، خبث الحدید 200 گرام۔ ترکیب […]
دل کی کمزوری، جگر کی کمزوری کا نسخہ اور علاج
دل کی کمزوری، جگر کی کمزوری دور کرے چہرے کے رنگ کو سرخ کرے، دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 20 گرام، برادہ چاندی 20 گرام۔ ترکیب تیاری : سماق کے کھرل میں ڈال کر ترشک بوٹی کے پانی کے ذریعہ متواتر 8 گھنٹہ زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں اور ٹکیہ بناکر کوزہ […]
کمزور جسم اور پچکے گالوں کا نسخہ اور علاج
کمزور جسم اور پچکے گالوں کا علاج انسانی جسم کا اثر سیدھا اس کی شخصیت پر پڑتا ہے۔ اگر انسان فٹ ہو تو اس کی شخصیت میں ایک پرکشش سا نکھار ہوتا ہے اس کے برعکس کمزور جسم کے مالک ایسے کشش کے حامل نہیں ہوتے۔ طرح طرح کی ادویات استعمال کرنے کے بعد بھی […]
پیٹ درد، معدہ اور جگر نسخہ اور علاج
پیٹ درد، کمزوری معدہ، کمزوری جگر، کیلئے آزمودہ نسخہ نسخہ الشفاء : سنڈھ 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، نوشادر انڈیا 10 گرام، پودینہ خشک 20 گرام، گندھک آملہ سار 40 گرام، میٹھا سوڈا 40 گرام، نمک خوردنی 70 گرام، ریوند خطائی 40 گرام، سونف 40 گرام۔ تر کیب تیاری : […]
کمزوری جگر کےلئے نسخہ اور علاج
کمزوری جگر، حرارت جگر کیلئے نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : عرق مکو 50 گرام، آب زلال کاسنی 50 گرام، شربت بزوری 20 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام عرق شربت بزوری ملا کر ایک شیشی میں محفوظ کرلیں۔ مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ پندرہ دن استعمال کریں۔ […]
جگر کی کمزوری کے لئے نسخہ اور علاج
جگر کی کمزوری، خرابی جگر ، معدہ اور آنتوں کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : انزروت 50 گرام، مغز جمالگوٹہ 5 گرام۔ تر کیب تیاری : جمالگوٹہ کو خوب باریک کرکے باقی دوا آہستہ آہستہ ملا کر کھرل کریں اور اس میں انزروت ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : صبح […]
دماغی اور اعصابی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج
دائمی نزلہ، دماغی کمزوری، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کیلئے نسخہ اورعلاج۔ نسخہ الشفاء : برہمی بوٹی خشک 170گرام، عنبر2 گرام، کستوری 1 گرام، کشتہ سونا 1 گرام، زعفران 3 گرام، کشتہ چاندی2 گرام، الائچی سبز 20 گرام، طباشیر اصلی 30 گرام، مغز بادام 100 گرام،مغز کدو 25 گرام، مغز خیارین 20 گرام، مغز تربوز 25 […]