کمر درد کیلئے بہترین دیسی نسخہ
کمر درد کیلئے بہترین دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : بہوپھلی 250 گرام، زنجبیل 50 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں فوائد : درد کمر، لیکوریا، سیلان الرحم، […]
خواتین کمردرد کیلئے آزمودہ دیسی علاج
خواتین کمردرد کیلئے آزمودہ دیسی علاج کمر کی تکلیف کی وجہ سے جو خواتین تنگ آچکی ہیں مگر کمر کی تکلیف ان کی جان نہیں چھوڑ رہی ان کیلئے بہترین نسخہ ہے۔ نسخہ الشفاء : گوند کیکر 100 گرام کو پیس کر باریک کر لیں پھر اسکو خالص دیسی گھی 200 گرام میں بھونیں پھراس […]
نسخہ کمر درد کیلئے دیسی علاج
نسخہ، کمر درد کیلئے یہ نسخہ کمر درد کے لیے اکیسر کا درجہ رکھتا ہے بنائیں اور فائدہ حاصل کریں نسخہ الشفاء : مغنز تخم املی کلاں 2 عدد، مغنز تخم املی خورد 10 گرام، کمرکس 10 گرام، گوند ببول 10 گرام، چھلکا اسپغول 20 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس لیں علاوہ […]
کمر درد، جوڑوں کے درد کا نسخہ اور علاج
کمر درد، ریڑھ کا درد، پرانا سے پرانا درد، جوڑوں کا درد کیلئےمکمل علاج۔ نسخہ الشفاء : لونگ 20 گرام، جلوتری 20 گرام، لوٹا سجی 20 گرام، سک کیکر 20 گرام، سرسوں کا تیل 250 گرام۔ ترکیب تیاری : سب اشیاء کو صاف کرکے تیل میں ڈال کر ہلکی آنچ پررکھ کر کوئلہ بنالیں تیل […]
قبض اور کمر درد کا علاج
بادام روغن قبض اور کمر درد کا علاج۔ نسخہ الشفاء : رات سوتے وقت ایک چمچ بادام روغن ایک گلاس گرم دودھ کیساتھ پیا کریں اور کمر پر بادام روغن کی مالش کیا کریں ایک ماہ مسلسل عمل کرنے سے نہ صرف درد رفع ہو گا انشاء اللہ کمر بھی سیدھی ہو جائے گی اور […]