یرقان کا دیسی علاج
پیلا یرقان،کالا یرقان،یرقانِ اصفر،بوسنت،جگر کی خرابی،جگر کی کمزوری کیلئے نسخہ اوردیسی علاج۔ (Pila Yarqan) (Kala Yarqan) (Yarqan-e-Asfar) (Bousant) نسخہ الشفاء : کٹکی 20 گرام ،کوزہ مصری 20 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس دہی کی پتلی […]