نسخہ الشفاء : متلی اور قے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء نمبر 1 : سونف 1 گرام، دانہ بڑی الائچی 1 گرام، پودینہ1 گرام ترکیب تیاری : 1 کپ پانی میں پیس لیں یاں گرائینڈر میں رگڑ لیں اور چھان کر پی لیں ضرورت ہو تو دن میں تین بار استعمال کریں فوائد : انشاءاللہ قے اور متلی کا سستا اور مجرب نسخہ شابت […]
نسخہ الشفاء : سرعت انزال، اور احتلام، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف مدبر 10 گرام، نوشادر 30 گرام، سہاگہ 20 گرام، کشنیز 50 گرام، ملٹھی 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو باریک کھرل کرکے سفوف تیارکرلیں مقدارخوراک : ا1 گرام، سے 3 گرام تک نیم گرم پانی کے ساتھ صبح و شام استعمال کریں فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال […]