ہر قسم کی دردوں کےلئے نسخہ اور علاج
ہر قسم کی دردوں کےلئے ، عرق النساء اور وجع المفاضل کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 10 گرام، سورنجاں تلخ 10 گرام، تمہ کی جڑ 10 گرام، سقمونیا ولائتی 10 گرام۔ ترکیب تیاری :تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں اس کے بعد سفوف کو گھیکوار کے گودا 100 گرام،میں کھرل کریں […]
جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد کا نسخہ اور علاج
جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد کیلئےنسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، جاوتری 5 گرام، حنظل 5 گرام، مصبر 30 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ […]
عرق النساء اور جسمانی دردوں کا نسخہ اور علاج
عرق النساء اور ہر قسم کی دردوں کیلئےبہترین علاج نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 50 گرام، مصبر سیاہ 50 گرام، ہینگ اصلی 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، اور شام کھانے کے ایک […]
تمام جسمانی دردوں کا فوری علاج
کہیں بھی کسی بھی جگہ کا درد ہو اسکے لئے فوری علاج۔ نسخہ الشفاء : ایک عدد دیسی مرغی کا انڈہ لیں، انڈے کی زردی علیحدہ کر لیں، پھر جتنی زردی ہے،اتنا ہی خالص شہد زردی میں مکس کر لیں، پھر سفید پھٹکڑی پیس کر آدھا چمچ زردی اور شہد میں مکس کر لیں۔، ترکیب […]