جوڑوں کے درد کیلئے، زبردست علاج
جوڑوں کے درد کیلئے زبردست علاج نسخہ الشفاء : پودینہ خشک 20 گرام، سونف 20 گرام، اجوائن 20 گرام، سوکھا دھنیا 20 گرام، انار دانہ 20 گرام، دانہ الائچی کلاں 20 گرام، زیرہ سفید 20 گرام، نوشادر20 گرام، پوست بیخ مدار 20 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، چینی 200 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ […]
جوڑوں کے درد کا نسخہ اور علاج
جوڑوں کے درد کا دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : میٹھا تیلیا 6 گرام، افیون 6 گرام، زعفران 6 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام اجزاء کوخوب اچھی طرح ملا کر دانہ مرچ سیاہ کے برابر گولیاں بنا لیں اور خشک ہونے پر شیشی میں سنبھال رکھیں۔ مقدار خوراک : روزانہ شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد […]