نسخہ جوڑوں کا درد
نسخہ جوڑوں کا درد جوڑوں کے درد کے لیے ایک مجرب بہترین نسخہ بتا رہا ہوں جو بہت ہی مجرب ہے نسخہ الشفاء : مصبر سیاہ 15 گرام، گودہ گھیکوار 15 گرام، سورنجاں شیریں 15 گرام، سناء مکی 15 گرام، ہینگ 15 گرام، سونف 15 گرام، انیسوں 15 گرام، دیسی اجوائن 15 گرام ترکیب تیاری […]
معجون مقوی باہ، طاقت گردہ، مولد منی نسخہ اور علاج
معجون مقوی باہ، مقوی طاقت دل، مقوی طاقت دماغ، مقوی طاقت جگر ،مقوی طاقت مثانہ، مقوی طاقت گردہ، مولد منی ان تمام امراض کا مستقل علاج۔ نسخہ الشفاء : دار چینی 10 گرام، زعفران 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، دار فلفل 10 گرام، خولنجان 10 گرام، سونٹھ 10 گرام،بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید […]